عراق میں کرد کی آزادی کیلئے ووٹنگ شام کے کردوں کو بھی کرسکتی ہے مضبوط : الہام احمد

Sep 28, 2017 11:57 AM IST | Updated on: Sep 28, 2017 11:57 AM IST

بیروت : شام کے اعلی کرد رہنما الہام احمد نے کہا ہے کہ عراق میں کردکی آزادی کے لئے ہونے والی ووٹنگ شام کے کردوں کو مضبوط کر سکتی ہے۔ مسٹر احمد نے کہا کہ شام میں کرد اکثریتی علاقے کے حکام دمشق میں اپنے مطالبات کے سلسلے میں دوبار حکومت سے بات کرچکے ہیں ۔

دمشق میں کردوں کی خودمختاری کے خلاف احتجاج کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے گزشتہ چھ سالوں سے تنازع چل رہا ہے۔ لیکن اس ہفتے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گردوں کے خلاف جاری جنگ کے بعد کردوں کے ساتھ بات چیت کرے گی۔ مسٹر احمد نے کہا، ’اثر‘ اگر وہ اپنے بیان پر قائم رہیں تو، وہ مثبت ہو ں گے۔

عراق میں کرد کی آزادی کیلئے ووٹنگ شام کے کردوں کو بھی کرسکتی ہے مضبوط : الہام احمد

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز