سابق بگ باس کنٹیسٹنٹ  نے شیئر کردی ایسی سیکسی اور بولڈ تصویریں  ، سب رہ گئے حیران

لوکیش نے میک اوور لے لئے ہیں ۔ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنے میک اوور کے بعد سوشل میڈیا میں کھلبلی مچا دی تھی۔

Oct 11, 2018 12:00 AM IST | Updated on: Oct 11, 2018 12:00 AM IST

سابق بگ باس کنٹیسٹنٹ  نے شیئر کردی ایسی سیکسی اور بولڈ تصویریں  ، سب رہ گئے حیران

بگ باس ۔ 10 میں کامنر بگ باس کے گھر میں داخ ہونے والی لوکیش کماری شرما آج کل اپنے بدلتے ہوئے انداز کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔شو میں لوکیش کی سادگی والا انداز تو ناظرین کو پسند آیا تھا لیکن ان کے بولنے کے انداز کو لیکر بگ باس کے باقی کنٹیسٹنٹ نے ان کا کافی مزاق اڑایا تھا۔

اب لوکیش نے میک اوور لے لئے ہیں ۔ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنے میک اوور کے بعد سوشل میڈیا میں کھلبلی مچا دی تھی۔

اب لوکیش کے بولڈ اور ہاٹ انداز کی تصویریں وائرل ہو رہی ہیں۔ لوکیش کا یہ انداز کوئی اچانک نہیں ہوا ہے۔ لوکیش کماری نے بولڈ تصویروں کو اپنے انسٹا گرام ہینڈل سے شیئر کیا ہے۔ لوکیش کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔

lokesh

ری کمنڈیڈ اسٹوریز