Live Results Assembly Elections 2018

عمران خان کے خلاف خواتین کی ہراسانی معاملے کی جانچ ہو: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد۔ پاکستان کے نئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپوزیشن لیڈر عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی کی ایک خاتون رکن کو ہراساں کئے جانے کے معاملے کی جانچ کا اشارہ دیا ہے۔

Aug 05, 2017 02:51 PM IST | Updated on: Aug 05, 2017 02:51 PM IST

اسلام آباد۔ پاکستان کے نئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپوزیشن لیڈر عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی کی ایک خاتون رکن کو ہراساں کئے جانے کے معاملے کی جانچ کا اشارہ دیا ہے۔ مسٹر عباسی نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ وہ مسٹر عمران خان کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینا چاہتے ہیں۔

اس سے پہلے منگل کو محترمہ عائشہ نے ایک پریس کانفرنس میں یہ کہتے ہوئے مسٹر عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا تھا کہ اس پارٹی میں خواتین کے لئے کوئی عزت نہیں ہے۔

عمران خان کے خلاف خواتین کی ہراسانی معاملے کی جانچ ہو: شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی : گیٹی امیجیز

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز