جانئے : اپنی بایو پک فلم کے بارے میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی کیا ہے رائے ؟ 

Jun 28, 2017 06:06 PM IST | Updated on: Jun 28, 2017 06:06 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کا کہنا ہےکہ اگر ان کی سوانح تیار کی جاتی ہے تو وہ بہت بورنگ ہوگی ۔ شاہ رخ کا کہنا ہے کہ وہ بھلے ہی سپر اسٹار ہوں، لیکن انہیں پھر بھی لگتا ہے کہ ان کی بایوپک فلم (سوانح) بنے گی تو وہ کافی بورنگ ہوگی۔

شاہ رخ نے کہا کہ کوئی میری بایو پک میں دکھائے گا کیا ، یہی کہ دہلی سے ایک لڑکا آیا اور پھر وہ سپر اسٹاربن گیا۔ شاہ رخ نے کہا کہ ان سے ایک صحافی نے کہا کہ وہ ایک افسانوی کردار (لیجینڈری اسٹار) نہیں بن سکتے جب تک کہ آپ متنازعہ نہیں ہوجاتے ہیں۔ شاہ رخ اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں ۔ اسی لئے ان کا خیال ہے کہ ان پر بننے والی فلم بورنگ ہوگی۔

جانئے : اپنی بایو پک فلم کے بارے میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی کیا ہے رائے ؟ 

file photo

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز