لڑکیوں کی وہ 6 باتیں جو ہر لڑکے کو پتہ ہونی چاہئیے

آئیے جانتے ہیں وہ 6 باتیں جو لڑکیوں کو جج کرنے سے پہلے آپ کو پتہ ہونی چاہئیے

Sep 29, 2018 11:09 AM IST | Updated on: Sep 29, 2018 12:05 PM IST

لڑکیوں کو لے کر ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہوتا ہے کہ لڑکیاں اچھی نہیں ہوتی۔ انہیں لگتا ہے کہ وہ پیسے کےپیچھے بھاگتی ہیں یا دل توڑ دیتی ہیں۔ ا س کے علاوہ کچھ لوگ یہ بھی مانتے ہیں کہ انہیں بولنا، گاسپ کرنا بہت پسند ہوتا ہے۔

تو کیا سچ میں ایسا ہے؟ کیا سچ میں لڑکیاں جیسی ہوتی ہیں ویسی دکھاتی نہیں؟  آئیے جانتے ہیں وہ6 باتیں جو لڑکیوں کو جج کرنے سے پہلے آپ کو پتہ ہونی چاہئیے۔

لڑکیوں کی وہ 6 باتیں جو ہر لڑکے کو پتہ ہونی چاہئیے

علامتی تصویر

کئی بار لوگوں کو لگتا ہے کہ لڑکی اوور رییکئٹ کررہی ہے، بھلا چوہے سے کون ڈرتا ہے۔ لیکن یہ ان کے رویے کا حصہ ہوتا ہے اپنے معصوم دل کی وجہ سے وہ اکثر ڈر جاتی ہیں۔

وہ کافی چیزیں جلدی دل پے لے لیتی ہیں۔ جذباتی ہونے کی وجہ سے انہیں لگاؤ جلدی ہو جاتا ہے۔ علاوہ ازیں وہ جلدی اپسیٹ ہو جاتی ہیں اور رو بھی دیتی ہیں۔

Loading...

لڑکیوں کو لمبی باتیں کرنا پسند ہوتا ہے۔ انہیں پسند آتا ہے کہ جب ان کی کوئی دوست یا محبت کرنے والا بغیر کسی وجہ کے ان سے لمبی اور پیاری بات کرے۔

ہر کسی کو اچھا لگتا ہے کہ کوئی ا س کی تعریف کرے۔ لڑکیوں کے لئے یہ چیز زیادہ خاص ہو جاتی ہے۔ اس سے انہیں احساس ہوتا ہے کہ آپ ان پر غور کرتے ہیں، وہ آپ کے لئے اہمیت رکتھی ہیں۔

لڑکیوں کو میک اپ کرنا پسند ہوتا ہے، پر ہر لڑکی کو نہیں، کئی لڑکیاں سمپل رہنا پسند کرتی ہیں۔

لڑکیاں لڑکوں سے کم نہیں ہوتی بس تھوڑی مختلف ہوتی ہیں۔ کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ اچھائیاں اور برائیاں ہر کسی میں ہوتی ہیں۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز