یہاں صرف 299 روپے میں مل رہا ہے یہ فون ، شاندار ہیں اس کے فیچرز

اسنیپ ڈیل کے انڈیپنڈنس ڈے ڈیل کی شروعات ہوگئی ہے ۔ سیل میں دو کوپن کوڈ سیو 75 اور سیو 200 بھی دئے جارہے ہیں ، جس کے ذریعہ آپ شاپنگ کےد وران زبردست رعایت پاسکتے ہیں ۔

Aug 10, 2018 04:57 PM IST | Updated on: Aug 10, 2018 04:57 PM IST

اسنیپ ڈیل کے انڈیپنڈنس ڈے ڈیل ( یوم آزادی سیل )کی شروعات ہوگئی ہے ۔ آج سے شروع ہونے والی یہ سیل 15 اگست تک چلے گی ۔ اس سیل میں دو کوپن کوڈ سیو 75 اور سیو 200 بھی دئے جارہے ہیں ، جس کے ذریعہ آپ شاپنگ کےد وران زبردست رعایت پاسکتے ہیں ۔

علاوہ ازیں اگر آپ کے پاس ایس بی آئی کا کریڈٹ کارڈ / ڈیبٹ کارڈ ہے تو 10 فیصد اور انڈس انڈ بینک کے کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ پر 20 فیصد فوری رعایت بھی ملے گی ۔ اس میں آپ صرف 299 روپے میں فیچر فون بھی خرید سکتے ہیں ۔ ہم اس سیل میں ملنے والے کچھ ایسے ہی فون کے بارے میں آپ کو بتانے جارہے ہیں ۔

یہاں صرف 299 روپے میں مل رہا ہے یہ فون ، شاندار ہیں اس کے فیچرز

یہاں صرف 299 روپے میں مل رہا ہے یہ فون ، شاندار ہیں اس کے فیچرز

آئی کال کے 72۔

یہ فیچر فون 2.9 انچ اسکرین سائز کا ہے اور اس کی قیمت صرف 299 روپے ہے ۔ اس پر آپ سیو 75 اور انڈس انڈ بینک کے 20 فیصد اضافی رعایت بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔ دیکھنے میں یہ فون نوکیا کے فیچر فون کی طرح ہی ہے ۔

Loading...

آئی کال ریڈ

اس فون کا 3.81 سی ایم کا اسکرین سائز ہے ۔ یہ آپ کو صرف 460 روپے میں ملے گا اور اس کے ساتھ آپ کو ایک ہینڈ واچ بھی بالکل مفت ملے گی ۔ اس میں 800 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے اور اس کا وزن 60 گرام ہے۔ فون میں 3.5 ایم ایم کا آڈیو جیک بھی ہے ۔

جی فائیو یو 229 بلیک اورینج

اس میں آپ کو ڈوول سم کا آپشن ملے گا اور اس فون کی قیمت 549 روپے ہے۔ اس کا اسکرین سائز 7.36 سی ایم ہے اور اس میں 0.3 میگا پکسل کا ریئر کیمرہ بھی ہے ۔ فون میں 64 ایم بی انٹرنل اسٹوریج ہے جس کو 8 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے ۔

ایم ٹی آر 1282 وہائٹ

اس کی قیمت 581 روپے ہے اور اسکرین سائز 7.36 سی ایم ہے۔ فون میں آپ کو ریئر کیمرہ اور 64 ایم بی کا انٹرنل اسٹوریج ملے گا ، جس کو 8 جی بی ٹک بڑھایا جاسکتا ہے ۔ اس میں 800 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

پیس ایف ایم 1 بلیک بلیو

اس فون کا اسکرین سائز 7.36 سی ایم ہے ، جس کی قیمت 534 روپے ہے۔ فون میں 0.3 میگا پکسل کا ریئر کیمرہ اور 64 ایم بی کی اسٹوریج ہے ، جس کو 16 جی بی ٹک بڑھایا جاسکتا ہے ۔اس میں آپ کو 3.5 ایم ایم کا آڈیو جیک اور 850 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز