بائیک ایمبولنس میں خاتون نے بچہ کو جنم دیا۔اے پی کے ویزاگ میں واقعہ

حیدرآباد: بائیک ایمبولنس میں خاتون نے بچہ کو جنم دیا۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ویزاگ کے پاڈیرومنڈل کے میں پیش آیا۔شدید درد کے دوران اس خاتون کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستہ میں ہی اس کے درد میں مزید شدت پیدا ہوگئی اور اس نے لڑکے کو جنم دیا۔

Jun 10, 2018 01:41 PM IST | Updated on: Jun 10, 2018 01:41 PM IST

حیدرآباد: بائیک ایمبولنس میں خاتون نے بچہ کو جنم دیا۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ویزاگ کے پاڈیرومنڈل کے میں پیش آیا۔شدید درد کے دوران اس خاتون کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستہ میں ہی اس کے درد میں مزید شدت پیدا ہوگئی اور اس نے لڑکے کو جنم دیا۔

اینچور پنجایت ،اوروگنڈہ کی رہنے والی خاتون کو درد اٹھنے پر دستیاب بائیک ایمبولنس(فیڈر ایمبولنس )بھیجی گئی تاکہ اس کو اسپتال منتقل کیا جاسکے تاہم پیداکوڑا پلی کے قریب لڑکے کو جنم دینے کے بعد اسے بڑی ایمبولنس کے ذریعہ پاڈیرو پرائمری ہیلت سنٹر اس خاتون اور اس کے بچہ کو منتقل کیا گیاجہاں ماں اور نوزائیدہ بچہ کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

بائیک ایمبولنس میں خاتون نے بچہ کو جنم دیا۔اے پی کے ویزاگ میں واقعہ

علامتی تصویر

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز