کرناٹک : فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضا کو مسموم کرنے کی سازش ، بچھڑے کے کٹے سر کی تصویر وائرل

کرناٹک کے ککندور کے پارپو پل کے قریب گائے کے بچھڑے کے پھینکے ہوئے سر کی تصویر وائرل ہوگئی جس کے سبب مقامی افراد میں تشویش پیدا ہوگئی

Dec 20, 2017 07:41 PM IST | Updated on: Dec 20, 2017 07:41 PM IST

کرکالا: کرناٹک کے ککندور کے پارپو پل کے قریب گائے کے بچھڑے کے پھینکے ہوئے سر کی تصویر وائرل ہوگئی جس کے سبب مقامی افراد میں  تشویش پیدا ہوگئی جن کا ماننا ہے کہ اس علاقہ میں کشیدگی پھیلانے کے لئے بعض افراد نے یہ حرکت کی ہے۔ گائے کے بچھڑے کا کٹا ہوا سر 20دسمبر کو پایا گیا۔ پولیس نے اس واقعہ کے بعد علاقہ میں تصادم جیسی صورتحال کو روکنے کے لئے سکیورٹی سخت کردی ہے۔ پولیس نے شرارت پسندوں کی تلاش شروع کردی۔

Loading...

کرناٹک : فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضا کو مسموم کرنے کی سازش ، بچھڑے کے کٹے سر کی تصویر وائرل

گیٹی امیجیز

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز