کرناٹک : ضمیر احمد خان اور آر روشن بیگ کے درمیان دوریاں ختم ، ایک ساتھ آئے نظر

حج انتظامات کے سلسلے میں بنگلورو منعقدہ میٹنگ کے موقع پر کرناٹک کے دواہم مسلم لیڈروں کے درمیان دوریاں ختم ہوگئیں اور آج دونوں ایک ساتھ نظرآئے

Jul 09, 2018 07:20 PM IST | Updated on: Jul 09, 2018 07:20 PM IST

بنگلورو : حج انتظامات کے سلسلے میں بنگلورو منعقدہ میٹنگ کے موقع پر کرناٹک کے دواہم مسلم لیڈروں کے درمیان دوریاں ختم ہوگئیں اور آج دونوں ایک ساتھ نظرآئے۔ سابق مرکزی وزیررحمن خان کی موجودگی میں ضمیراحمد خان اورروشن بیگ نے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔

میٹنگ میں وزیرحج ضمیراحمد خان اور حج کمیٹی کے چیئرمین آرروشن بیگ نے کئی مرتبہ آپس میں تبادلہ خیال کیا اور ایک دوسرے کے ساتھ ہنستےہوئےبات چیت کی۔ بعد میں ضمیراحمد خان نے کہاکہ چند وجوہات کی وجہ سے نااتفاقی رہی ہوگی، لیکن اب کوئی اختلاف نہیں ہے اورآئندہ بھی وہ شکایت کا موقع نہیں دیں گے۔

کرناٹک : ضمیر احمد خان اور آر روشن بیگ کے درمیان دوریاں ختم ، ایک ساتھ آئے نظر

ضمیر احمد خان ۔ فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز