حیدرآباد : فیس بک پر کی دوستی ، پھر سینما ہال لے جا کر لڑکی کی کردی آبروریزی ، گرفتار

حیدرآباد میں ایک نوجوان نے سینما تھیٹرمیں نوجوان لڑکی کی عصمت دری کی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

Feb 02, 2018 03:25 PM IST | Updated on: Feb 02, 2018 03:34 PM IST

حیدرآباد:حیدرآباد میں ایک نوجوان نے سینما تھیٹرمیں نوجوان لڑکی کی عصمت دری کی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع جنگاوں سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ بھکشا پتی نے 19 سالہ لڑکی سے فیس بک پردوستی کی ۔ 29 جنوری کو سکندرآباد علاقہ کی ایک تھیٹرمیں فلم پدماوت دکھلا نے لے گیا اوراس کی عصمت دری کردی۔ لڑکی کی شکایت پرمونڈھامارکٹ پولیس نے بھکشا پتی کو گرفتارکرلیا۔

Loading...

حیدرآباد : فیس بک پر کی دوستی ، پھر سینما ہال لے جا کر لڑکی کی کردی آبروریزی ، گرفتار

علامتی تصویر

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز