Live Results Assembly Elections 2018

حیدرآباد : عرب شیخوں کی کم عمرلڑکیوں سے شادی کرانے کے الزام میں دو بحرینی باشندے اور قاضی گرفتار

پولیس نے بحرین کے دو باشندوں کے علاوہ ایک قاضی کو بھی گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر کم عمر لڑکیوں کی شادیوں میں ملوث پائے گئے ۔

Nov 10, 2017 07:35 PM IST | Updated on: Nov 10, 2017 07:35 PM IST

حیدرآباد:پولیس نے بحرین کے دو باشندوں کے علاوہ ایک قاضی کو بھی گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر کم عمر لڑکیوں کی شادیوں میں ملوث پائے گئے ۔ پولیس نے ایک لاج کے اونر اور بروکرس کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس نے کہا کہ ان افراد نے کم عمرلڑکیوں کی عرب باشندوں سے شادیوں کے لئے فرضی سرٹیفکیٹس تیار کئے تھے۔ بھوانی نگر اور کاماٹی پورہ پولیس نے یہ گرفتاریاں عمل میں لائیں۔

Loading...

حیدرآباد : عرب شیخوں کی کم عمرلڑکیوں سے شادی کرانے کے الزام میں دو بحرینی باشندے اور قاضی گرفتار

علامتی تصویر

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز