بارش ، سیلاب اور لینڈ سلائڈ سے اب تک 26 کی موت ، امریکہ نے اپنے شہریوں سے کہا ۔ کیرل نہ جائیں

Aug 10, 2018 09:21 AM IST | Updated on: Aug 10, 2018 09:21 AM IST

امریکہ نے ایڈوائزری جاری کر کے اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ بارش اور سیلاب سے جوجھ رہے کیرل کے سفر پر جانےسے بچیں۔جنوبی مغربی مانسون کی وجہ سے ہندستان کی اس ریاست میں بھاری بارش ، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کے واقعے پیش آرہے ہیں۔ ایسے میں امریکہ شہریوں کو ریادت کے تمام متاثر علاقوں کا سفر کرنے سے پرہیز کرنا چاہئے۔

بتادیں کہ ریاست میں بدھ کی رات سے بھاری بارش کے سبب شمالی حصے میںکئی جگہ میں کئی لینڈ سلائڈ جس میں 26 لوگوں کی موت ہو گئی۔ سی ایم پنرائی وجین نے حالات کو 'کافی وکٹ " قرار دیا ہے۔ افسران نے بتایا کہ فوج اور قومی تباہی  پر سرگرم رہنے والی  فورس  کو ای ڈکی ، کوجھی کوڈ ، وائیناڈ اور ملپپورم ضلع کے متاثر علاقوں میں راحت مہم میں انتظامیہ کا ساتھ دینے کیلیئ ے تعینات کیا گیا ہے۔

بارش ، سیلاب اور لینڈ سلائڈ سے اب تک 26 کی موت ، امریکہ نے اپنے شہریوں سے کہا ۔ کیرل نہ جائیں

 

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز