حیدرآباد: کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان واڈرا کی آنکھ کا آپریشن شہر حیدرآباد کے آنکھوں کے مشہور ایل وی پرساد آئی اسپتال میں کیا گیا ۔ ریحان کو آنکھ کے بعض مسائل کا سامنا تھا جس پر یہ آپریشن کیا گیا ۔ اسپتال میں پرینکا گاندھی کی آمد پر سکیوریٹی میں اضافہ کردیا گیا ۔
Loading...
