تلنگانہ ، آندھرا پردیش اور رائل سیما میں اگلے 2 دنوں تک بارش کی پیشین گوئی

محکمہ موسمیات نے تلنگانہ، آندھرا پردیش اوررائیل سیما میں آئندہ 2 دن کے دوران مختلف مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش یا بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے۔

Sep 12, 2018 02:05 PM IST | Updated on: Sep 12, 2018 02:05 PM IST

محکمہ موسمیات نے تلنگانہ، آندھرا پردیش اوررائیلسیما میں آئندہ 2 دن کے دوران مختلف مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش یا بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے۔ آندھرا پردیش میں جنوب مغربی مانسون معمول کے مطابق جبکہ تلنگانہ اوررائیل سیما میں کمزور رہا ہے۔

اس دوران حیدرآباد میں آج صبح بھی کئی مقامات پربارش ہوئی ۔کل بھی شہر حیدرآباد میں قریب دیڑھ تا 2 گھنٹوں تک طوفانی بارش ہوئی تھی۔

تلنگانہ ، آندھرا پردیش اور رائل سیما میں اگلے 2 دنوں تک بارش کی پیشین گوئی

علامتی تصویر

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز