ثانیہ مرزا کو ملی اسپتال سے چھٹی ، بچے کے ساتھ سامنے آئیں تصویریں

ہندستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اس منگل کو ماں بنیں۔ انہوں نے بیٹے کو جنم دیا جس کا نام اذہان ملک رکھا ہے۔

Nov 03, 2018 12:57 PM IST | Updated on: Nov 03, 2018 02:55 PM IST

ہندستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اس منگل کو ماں بنیں۔ انہوں نے بیٹے کو جنم دیا جس کا نام اذہان ملک رکھا ہے۔ بتا دیں کہ ماں اور بیٹے دونوں ہی صحت یاب ہیں اور انہیں گھر جانے کیلئے اسپتال سے اجازت مل گئی ہے۔ ثانیہ نے حیدر آباد کے رینبو چلڈرین ہوم میں بچے کو جنم دیا ہے۔

کھلاڑی کے بعد بیوی اور اب ملی ماں کی ذمہ داری کو نبھانے ثانیہ گھر کیلئے نکل گئی ہیں۔ بچے کے ساتھ نئی ممی کی یہ تصویریں اسپتال کے کاریڈور کی ہیں۔ نئے بچے کے استقبال کیلئے اسپتال کو بھی سجایا گیا تھا۔

ثانیہ مرزا کو ملی اسپتال سے چھٹی ، بچے کے ساتھ سامنے آئیں تصویریں

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز