Live Results Assembly Elections 2018

تلنگانہ اسمبلی انتخابات : ووٹ دیتے وقت سیلفی لینا نوجوان کو پڑا مہنگا ، گرفتار

تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی راجندر نگر میں ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے تصویر لینے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

Dec 07, 2018 01:04 PM IST | Updated on: Dec 07, 2018 01:04 PM IST

تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی راجندر نگر میں ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے تصویر لینے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔تلنگانہ کے چیف الیکٹورل افسر رجت کمار نے انتباہ دیتے ہوئے قبل ازیں کہا تھا کہ ووٹ دیتے ہوئے سیلفی لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی کیونکہ ووٹ کس کو دیاجاتا ہے ، ایک رازدارانہ بات ہوتی ہے۔

حلقہ راجندر نگر میں ووٹ دیتے ہوئے سیلفی لینے والے نوجوان کو گرفتار کرتے کرلیا گیا۔اس نوجوان کی شناخت اپرپلی کے رہنے والے شیواشنکر کے طورپر کی گئی ہے۔اس سلسلہ میں اس نوجوان کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیا۔

تلنگانہ اسمبلی انتخابات : ووٹ دیتے وقت سیلفی لینا نوجوان کو پڑا مہنگا ، گرفتار

علامتی تصویر

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز