شمالی کوریا کو دہشت گردی کی فہرست میں ڈالنے سے امن کی امید: جنوبی کوریا

سیول۔ جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دوبارہ دہشت گردی اسپانسر فہرست میں ڈالنے کے امریکہ کے فیصلے سے دنیا میں امن قائم کرنے میں مدد ملے گی۔

Nov 21, 2017 08:56 AM IST | Updated on: Nov 21, 2017 08:56 AM IST

سیول۔ جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دوبارہ دہشت گردی اسپانسر فہرست میں ڈالنے کے امریکہ کے فیصلے سے دنیا میں امن قائم کرنے میں مدد ملے گی۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو دہشت گردی کاا سپانسر بتایا اور اس پر مزید پابندی لگانے کی بات کہی ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ محکمہ مالیات شمالی کوریا پر مزید پابندی کا اعلان کرے گا۔ صدر نے یہ فیصلہ پانچ ممالک کے 12 روزہ ایشیا دورے سے لوٹنے کے بعد لیا ہے۔

جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ نے صحافیوں سے ایک پیغام میں کہا کہ امریکہ کا یہ اعلان شمالی کوریا کو بات چیت کے راستے پر لانے میں مدد ملے گی۔ وزارت نے کہا کہ دونوں ملک یہ چاہتے ہیں کہ شمالی کوریا بات چیت کے راستے پر آئے۔ دونوں ممالک اپنے اس موقف کو نہیں بدلے گا۔

شمالی کوریا کو دہشت گردی کی فہرست میں ڈالنے سے امن کی امید: جنوبی کوریا

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان: تصویر، رائٹرز

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز