جنوبی کوریا کی جانب سے شمالی کوریا پر 18 پابندیاں عائد

Nov 06, 2017 04:17 PM IST | Updated on: Nov 06, 2017 04:17 PM IST

سیول۔ جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ مالیاتی لین دین کو ختم کرنے کے لئے اس پر آج 18 پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندی شمالی کوریا کے غیر قانونی نقدی بہاؤ (الیگل کیش فلو) کو ختم کرنے کے لئے کئے جا رہے بین الاقوامی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔

وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پرڈالی گئی معلومات میں وزارت کے افسر نے بتایا کہ جنوبی کوریا کی طرف سے عائد تمام 18 پابندیاں سیدھے طور پر شمالی کوریائی بینکوں سے متعلق ہیں۔ انہوں نے بتایا- "شمالی کوریا کے تمام مالیاتی اداروں پر اقوام متحدہ کی طرف سے پہلے ہی پابندی لگائی جا چکی ہے‘‘۔

جنوبی کوریا کی جانب سے شمالی کوریا پر 18 پابندیاں عائد

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز