جنوبی کوریا، امریکہ اورجاپان نے میزائل ٹریکنگ ڈرل کا آغاز کیا

Oct 24, 2017 04:24 PM IST | Updated on: Oct 24, 2017 04:24 PM IST

سیول۔ شمالی کوریا کے میزائلی اور ایٹمی خطرات سے نمٹنے کی تیاریوں کے پیش نظر جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان نے آج سے دو روزہ میزائل ٹریکنگ ڈرل کی شروعات کر دی۔ جنوبی کوریائی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔

بیان کے مطابق یہ جنگی مشق جنوبی کوریا اور جاپان کے ساحلی علاقوں میں منعقد کی جائے گی۔ گزشتہ سال جنوبی کوریا اور امریکہ کے درمیان ہوئے ایک سلامتی معاملوں سے متعلق مشاورتی میٹنگ کے دوران کئے گئے معاہدے کے بعد چند مہینوں میں اس قسم کی مشق منظم کی جا رہی ہے۔

جنوبی کوریا، امریکہ اورجاپان نے میزائل ٹریکنگ ڈرل کا آغاز کیا

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز