Live Results Assembly Elections 2018

دنیا بھر کے انوکھے طبی علاج جو ڈال دیں گے آپ کو حیرت میں، دیکھیں یہ تصویریں

اس تصویر میں ایک حاملہ خاتون لیما ہوٹل میں ڈالفن سے تھراپی سیشن لیتی ہوئی نظر آرہی ہے ۔

May 26, 2018 01:47 PM IST | Updated on: May 26, 2018 02:21 PM IST

دنیا بھر کے انوکھے طبی علاج جو ڈال دیں گے آپ کو حیرت میں، دیکھیں یہ تصویریں

 

Loading...

اس تصویر میں ایک حاملہ خاتون لیما ہوٹل میں ڈالفن سے تھراپی سیشن لیتی ہوئی نظر آرہی ہے ۔ واضح رہے کہ اس تھیراپی کا مقصد پیٹ میں پل رہے بچے کے ذہن کو اچھا کرنا ہے ۔ ڈالفن کی تیز آواز سے بجے کا نیورون کی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں ۔ (فوٹو: رائٹرز)۔

 

انڈونیشیا میں واقع راوا بریا کے رہائشی رئلوے لائن پر لیٹے نظر آرہے ہیں ۔ یہاں کے رہائشی اس بات پر یقین کرتے ہیں کہ ایسا کرنے سے جو الکٹرک انرجی ریلوے لائن سے نکلتی ہے اس سے ہر بیماری کا علاج ہو تا ہے ۔

8REU2

چائنیز طبی علاج کے تحت مرے ہوئے بچھو اور ادرک کے ٹکڑے رکھنے سے چہرے کا پیالہ کا فالج ٹھیک ہو جاتا ہے ۔

6REU1

Loading...

ری کمنڈیڈ اسٹوریز