شام- اتحادیوں کا آئی ایس کے آخری قلعہ پر قبضہ کا دعویٰ

بیروت۔ شام کی فوج اوراس کے اتحادیوں نے لبنان کے حزب اللہ کی قیادت میں اسلامی اسٹیٹ (آئی ایس) کے شام میں آخری گڑھ پر آج قبضہ کر لیا۔

Nov 09, 2017 01:19 PM IST | Updated on: Nov 09, 2017 01:19 PM IST

بیروت۔ شام کی فوج اوراس کے اتحادیوں نے لبنان کے حزب اللہ کی قیادت میں اسلامی اسٹیٹ (آئی ایس) کے شام میں آخری گڑھ پر آج قبضہ کر لیا۔ شام کے صدر بشار الاسد کی اتحادی فوج کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا، "آئی ایس کے آخری گڑھ البو کمال کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔ " مشرقی اور وسطی شام میں ایک ماہ کے بعد شام کی فوج نے آج البو کمال کو محاصرہ کرکے حملہ کیا۔

شام کے ایک ٹی وی نے اعلان کیا، "البو کمال کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔" وہیں برطانیہ میں رہنے والے ایک وار انسپکٹر اور شام کے انسانی حقوق کے کارکن نے کہا، "البو کمال کی بازیابی کی بات سچ نہیں ہے، وہاں اب بھی لڑائی جاری ہے۔

شام- اتحادیوں کا آئی ایس کے آخری قلعہ پر قبضہ کا دعویٰ

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز