شمالی کوریا سے شہریوں کی رہائی کے لئے ہوگی بات چیت: امریکہ

واشنگٹن۔ ٹرمپ انتظامیہ اس وقت امریکی شہریوں کی رہائی کے علاوہ کسی دیگرمعاملہ پر شمالی کوریا سے بات چیت نہیں کریگی۔

Oct 03, 2017 01:32 PM IST | Updated on: Oct 03, 2017 01:32 PM IST

واشنگٹن۔ ٹرمپ انتظامیہ اس وقت امریکی شہریوں کی رہائی کے علاوہ کسی دیگرمعاملہ پر شمالی کوریا سے بات چیت نہیں کریگی۔ وہائٹ ہاؤس کی ترجمان ساراسینڈرس نے آج یہ اطلاع دی ۔ محترمہ سینڈرس نے صحافیوں سے کہا کہ شمالی کوریا سے حراست میں لئے گئے امریکی شہریوں کی رہائی کے علاوہ کسی دیگر موضوع پر بات چیت کرنے کا یہ مناسب وقت نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے مسلسل کئے جا رہے میزائل تجربہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کافی بڑھ گئی ہے ۔

شمالی کوریا سے شہریوں کی رہائی کے لئے ہوگی بات چیت: امریکہ

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان کی فائل فوٹو۔ رائٹرز۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز