چیلنج: اس عورت کے ساتھ کچھ عجیب ہے، ڈھونڈو تو جانیں

Jul 16, 2016 01:53 PM IST | Updated on: Jul 16, 2016 01:53 PM IST

نئی دہلی۔ آپ یہ تصویر دیکھ رہے ہیں؟ اس میں کافی کچھ الگ ہے۔ یہ تصویر دیکھنے میں تو عام سی لگ رہی ہے، لیکن سوشل میڈیا پر لوگ پریشان ہو رہے ہیں۔ اگر آپ تصویر میں کچھ غیر متوقع سا ڈھونڈ سکتے ہیں، تو کمنٹ باکس میں اپنا جواب لکھیں۔

خوبصورت سی دکھائی دے رہی اس لڑکی کی تصویر آج کل سوشل میڈیا پر دھمال مچا رہی ہے۔ اس تصویر کو لوگ جم کرشئیر کر رہے ہیں۔ اس میں لڑکی میں کچھ  الگ ہے، جسے آپ کو ڈھونڈنا ہے۔ اگر آپ اب تک نہیں ڈھونڈ پائے ہیں تو نیچے اس کا جواب آپ کو حیران کرنے کے لئے تیار ہے۔

چیلنج: اس عورت کے ساتھ کچھ عجیب ہے، ڈھونڈو تو جانیں

جی ہاں، اس لڑکی کا ہاتھ اگر دیکھ رہے ہوں اور اس کی جو انگلیاں ہونٹوں پر، اسے آپ دھیان سے دیکھیں۔ اب تک نہیں سمجھ پائے آپ؟ تو اب آپ اس کی انگلیوں کی گنتی کریں۔ بالکل، یہی ہے اس پہیلی کا جواب۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز