افغانستان میں فائرنگ میں تین امریکی فوجی ہلاک ، ایک دیگر فوجی زخمی

Jun 11, 2017 10:14 AM IST | Updated on: Jun 11, 2017 10:14 AM IST

واشنگٹن : مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک حملے میں تین امریکی فوجیوں کی موت جبکہ ایک دیگرفوجی زخمی ہو گیا۔ امریکی حکام نے شناخت خفیہ رکھے جانے کی شرط پر یہ اطلاع دی۔ اس سے پہلے ایک مقامی افغان اہلکار نے اچن ضلع میں ہونے والی فائرنگ میں دو امریکی فوجیوں کے مارے جانے کی بات کہی تھی۔ غور طلب ہے کہ اس علاقے میں امریکی فوج افغان فوجیوں کے ساتھ مل کر اسلامک اسٹیٹ اور طالبان کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔

افغانستان میں فائرنگ میں تین امریکی فوجی ہلاک ، ایک دیگر فوجی زخمی

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز