Live Results Assembly Elections 2018

امریکہ میں ٹرین پٹری سے اتری، تین افراد ہلاک، دیگر100 زخمی

واشنگٹن۔ امریکہ کے واشنگٹن میں ایک ٹرین کے پٹری سے اتر کر ہائی وے پر گرنے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تقریباً 100افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Dec 19, 2017 11:33 AM IST | Updated on: Dec 19, 2017 11:33 AM IST

واشنگٹن۔ امریکہ کے واشنگٹن میں ایک ٹرین کے پٹری سے اتر کر ہائی وے پر گرنے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تقریباً 100افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ انتظامیہ نے بتایا کہ کل ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی اور اس کے کچھ  ڈبے پل سے مصروف ہائی وے پر جا گرے۔ اس حادثہ میں تین لوگوں کی موت ہوگئی اور تقریباً سو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔

انہو ں نے کہا کہ راحت اور بچاؤ کارکن کام میں مصروف ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔

امریکہ میں ٹرین پٹری سے اتری، تین افراد ہلاک، دیگر100 زخمی

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز