امریکہ میں نئی سفری پابندیوں پر کوئی فیصلہ نہیں

Sep 23, 2017 02:07 PM IST | Updated on: Sep 23, 2017 02:07 PM IST

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی متنازعہ سفری پابندی کی میعاد اتوار کو ختم ہو گئی ہے، لیکن مسٹر ٹرمپ نے نئی سفری پابندیوں پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور اب بھی صورتحال واضح نہیں ہے کہ امریکہ کے دروازے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے مسافروں کے لئے دوبارہ کھل جائیں گے۔

حکام نے کہا کہ مسٹر ٹرمپ نے ابھی تک نئی سفری پابندیوں کو اپنی منظوری نہیں دی ہے۔ انہوں نے امریکہ میں بیرونی شہریوں کے داخلے پرسخت پابندیوں کی سفارش کی ہے۔

امریکہ میں نئی سفری پابندیوں پر کوئی فیصلہ نہیں

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ: فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز