تارکین وطن کے لیے میرے دل میں بہت جگہ: ٹرمپ

Sep 06, 2017 09:49 PM IST | Updated on: Sep 06, 2017 09:49 PM IST

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے آج کہا کہ بچوں کے طور پر لائے گئے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے ان کے پاس ایک نہایت کشادہ دل ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ کانگریس ان کے لیے کوئی قانونی حل نکالے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میرے پاس غیرملکی نژاد بچوں کے لیے بہت بڑا دل اور پیار ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے تارکین وطن کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک پروگرام کیا جا رہا ہے جو ان کی ملک بدری سے حفاظت کرے گا۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے اس سلسلے میں کانگریس کے ارکان سے بات کی ہے اور وہ بھی چاہتے ہیں کہ ایسے بچوں کے لیے بہتر پروگرام تیار کیا جائے ۔

تارکین وطن کے لیے میرے دل میں بہت جگہ: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ: فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز