Live Results Assembly Elections 2018

کابل میں ٹی وی اسٹیشن پر حملہ

کابل۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پرائیویٹ ٹیلی ویژن اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کچھ بندوق برداروں نے حملہ کردیا۔

Nov 07, 2017 09:46 PM IST | Updated on: Nov 07, 2017 09:46 PM IST

کابل۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پرائیویٹ ٹیلی ویژن اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کچھ بندوق برداروں نے حملہ کردیا۔ و ہاں کےایک ملازم اوراس واقعہ کے چشم دید گواہ نے یہ اطلاع دی ۔

اس واقعہ میں فوری طور پر ہوئے نقصانات کا ابھی اندازہ نہیں لگایا گیا ہے اور حملہ آوروں کی شناخت بھی نہیں ہوپائی ہے۔

کابل میں ٹی وی اسٹیشن پر حملہ

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز