مصر میں 2 دہشت گرد مارے گئے

دبئی۔ مصر کے شورش زدہ صوبے شمالی سیناء میں فوج کی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

Aug 17, 2017 05:42 PM IST | Updated on: Aug 17, 2017 05:42 PM IST

دبئی۔ مصر کے شورش زدہ صوبے شمالی سیناء میں فوج کی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ فوج کے ترجمان تعمیر الرافع نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ فوج کی جانب سے کل شمالی سینا ء میں ایک ٹرک کو نشانہ بنایا گیا جس میں دہشت گرد سوار تھے۔ اس کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ٹرک سے دھماکہ خیز سامان کے علاوہ نشیلی اشیاء بھی ضبط کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ صدر محمد مرسی کو 2013 میں فوج کی جانب سے معزول کئے جانے کے بعد سے صوبہ سیناء میں پولیس اور فوج کو نشانہ بنا کر کئی حملے کئے گئے جس میں سیکڑوں سیکورٹی جوان مارے گئے ہیں۔

مصر میں 2 دہشت گرد مارے گئے

مصری فوج: فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز