امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا ، پناہ گزینوں کے خلاف تازہ ترین پابندیوں پر عدالت نے لگائی روک

امریکہ میں سیئٹل کے ضلع جج جیمز رابرٹ نے پناہ گزینوں کے خلاف صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تازہ ترین پابندیوں پر کل جزوی طور پر روک لگا دی ہے۔

Dec 24, 2017 12:18 PM IST | Updated on: Dec 24, 2017 12:49 PM IST

واشنگٹن: امریکہ میں سیئٹل کے ضلع جج جیمز رابرٹ نے پناہ گزینوں کے خلاف صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تازہ ترین پابندیوں پر کل جزوی طور پر روک لگا دی ہے۔ مسٹر رابرٹ نے کہا کہ پناہ گزین پابندی امریکہ میں کسی شخص یا یونٹ کے ساتھ مستحکم تعلقات پر لاگو نہیں ہو سکتے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے گذشتہ اکتوبر کے آخر میں سیکورٹی جائزہ کا حوالہ دیتے ہوئے مغربی ایشیا کے 11 ممالک اور افریقہ سے پناہ گزینوں کے 90 دنوں تک امریکہ میں داخلہ پر روک لگا دی تھی۔

امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا ، پناہ گزینوں کے خلاف تازہ ترین پابندیوں پر عدالت نے لگائی روک

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز