Live Results Assembly Elections 2018

بدعنوانی مخالف کارروائی کے تحت شہزادوں کی گرفتاری پرٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا کی ستائش کی

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں شہزادے، وزراء اور تاجروں کی گرفتاری سے ان کا شاہ سلمان اور سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے تئیں اعتماد میں اضافہ ہوا ہے

Nov 07, 2017 10:19 AM IST | Updated on: Nov 07, 2017 10:19 AM IST

واشنگٹن : امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تاریخ کی سب سے بڑی بدعنوانی مخالف کارروائی کے تحت شہزادے، وزراء اور تاجروں کی گرفتاری سے ان کا شاہ سلمان اور سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے تئیں اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

مسٹر ٹرمپ نے کل ٹوئٹر پر لکھا، "وہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ لوگ جن کے خلاف سخت کارروائی  کی جا رہی ہے وہ لوگ برسوں سے اپنے ملک کا استحصال کر رہے تھے۔ "

بدعنوانی مخالف کارروائی کے تحت شہزادوں کی گرفتاری پرٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا کی ستائش کی

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز