راجستھان : ہنومان گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ ، 17 افراد کی موت

Mar 03, 2017 03:25 PM IST | Updated on: Mar 03, 2017 03:25 PM IST

بیکانیر: راجستھان میں ہنومان گڑھ ضلع کے ٹاؤن تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک اور جیپ کی ٹکر سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وریندر جاکھڑ نے بتایا کہ لکھووالی گاؤں سے کچھ لوگ صبح تقریباً 10 بجے جیپ سے ہنومان گڑھ کی طرف جا رہے تھے کہ ہنومان گڑھ۔راوت سر سڑک پر نورنگ دیسر گاؤں کے نزدیک مخالف سمت سے آ رہے ٹرک سے ان کی گاڑی ٹکرا گئی۔آمنے سامنے کی اس ٹکر سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس اس سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے۔

راجستھان : ہنومان گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ ، 17 افراد کی موت

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز