بالی ووڈ کے معروف ادکار امیتابھ بچن علیل، لیلاوتی اسپتال میں داخل

Feb 09, 2018 08:54 PM IST | Updated on: Feb 09, 2018 08:54 PM IST

ممبئی: مشہور اداکار امیتابھ بچن کو آج شام معدہ میں تکلیف کے بعد شمال مغربی ممبئی کے باندرہ میں واقع لیلاوتی اسپتال میں داخل کیاگیاہے۔واضح رہے کہ 2012 میں بھی امیتابھ بچن شدید علیل ہوگئے تھے اور دوہفتے زیرعلاج رہے۔69 سالہ اداکار کا ایک بڑا آپریشن ہواتھا اور دوسرے آپریشن کی ضروت نہیں پیش آئی۔امیتابھ بچن ایک عرصہ سے پیٹ کے مرض میں مبتلا ہیں۔

بالی ووڈ کے معروف ادکار امیتابھ بچن علیل، لیلاوتی اسپتال میں داخل

امیتابھ بچن کو لیلاوتی اسپتال میں داخل کیاگیاہے۔فوٹو : یو این آئی ۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز