گجرات میں بی جے پی کو جھٹکا ، سابق وزیر اور تین مرتبہ رکن اسمبلی رہ چکے اوپیندرگوہل کانگریس میں شامل

وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے حکمران بی جے پی کے تین بار کے سابق رکن اسمبلی اورسابق وزیر اپیندر گوہل آج اپوزیشن پارٹی کانگریس میں شامل ہوگئے

Sep 22, 2017 09:36 PM IST | Updated on: Sep 22, 2017 09:36 PM IST

بڑودہ: وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے حکمران بی جے پی کے تین بار کے سابق رکن اسمبلی اورسابق وزیر اپیندر گوہل آج اپوزیشن پارٹی کانگریس میں شامل ہوگئے ۔ مسٹر گوہل نے کانگریس کے ریاستی صدر بھرت سنگھ گوہل کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہونے کے بعد کہا کہ اب بی جے پی کا طور طریقہ اور پالیسی عوام مخالف ہوگئی ہے۔یہ کسی کے بھروسےکے قابل پارٹی نہیں رہ گئی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اسی وجہ سےوہ اسے چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہورہے ہیں ۔

گجرات میں بی جے پی کو جھٹکا ، سابق وزیر اور تین مرتبہ رکن اسمبلی رہ چکے اوپیندرگوہل کانگریس میں شامل

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز