بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے والد کو دل کا دورہ ، حالت مستحکم

ودیا بالن کے والد ڈجی کیبلکے وائس پریزڈینٹ ہیں۔ ممبئی کی یہ کمپنی کیبل ٹی وی کمپنی ہے۔اس کے ساتھ ہی یہ ٹیلی فون ، ڈیٹا اور انٹرنیٹ سروس بھی مہیہ کراتی ہے۔

Sep 12, 2018 08:47 PM IST | Updated on: Sep 12, 2018 08:55 PM IST

بالی ووڈ اساکارہ ودیا بالن کے والد پی آر بالن کو دل کا دورہ پڑا۔ پیر کی رات انہیں اچانک بے چینی سی محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں فورا اسپتال لے جایا گیا۔ ودیا بالن کے قریبیوں نے ان کے والد کی صحت کو لیکر یہ جانکاری دی ہے۔ تازہ جانکاری کے مطابق پی آر بالن کی حالت مستحکم ہے۔ودیا بالن کے والد ڈجی کیبلکے وائس پریزڈینٹ ہیں۔ ممبئی کی یہ کمپنی کیبل ٹی وی کمپنی ہے۔

اس کے ساتھ ہی یہ ٹیلی فون ، ڈیٹا اور انٹرنیٹ سروس بھی مہیہ کراتی ہے۔ اس کمپنی کا نیٹ ورک 14 ریاستوں کے 46 شہروں میں پھیلا ہوا ہے۔والد کی خراب صحت کی خبر سن کر ودیا بالن اور ان کے شوہر سدھارتھ رائے کپور فورا اسپتال پہنچ گئے۔ فی الحال انکی حالت میں سدھار ہے اور تما فکر سے باہر ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے والد کو دل کا دورہ ، حالت مستحکم

والد کے ساتھ ودیا بالن۔۔۔

ودیا بالن کی بات کریں تو آخری بار وہ سریش تروینی کی فلم "تمہاری سلو "میں نظر آئی تھیں جو ایک نائیٹ عریڈیو جاکی بن جاتی ہے۔ اس فلم میں دکھیا گیا کہ کس طرح نوکری اور اہل خانہ کے درمیان ان کی جدو جہد چلتا ہے اور آخر میں وہ اپنی زندگی کی ونر بن جاتی ہیں۔ اب خبر ہے کہ انٹی آر کی بایو پک میں نظر آنے والی ہیں۔

Loading...

یہ بھی پڑھیں : کیوں بالی ووڈ میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتی ہیں ودیا بالن ؟

بی جے پی ایم ایل اے نے سوشل میڈیا پر مچائی کھلبلی ، سونالی بیندرے کی موت مان کر پیش کر دی خراج عقیدت

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز