مثال ممبئی'کو عامر خان نے کہا ایک شاندار پہل،لوگوں سے شامل ہونے کی اپیل کی'

بالی ووڈ کے سپر اسٹارعامر خان نے کہا کہ آرٹسٹ روبل نیگی کے ذریعہ شروع کی گئے پہل 'مثال ممبئی'ایک بڑی پہل ہے۔نیگی نے جھگی بستی میں جاکر 285 جھوپڑیوں کو رنگنے کے ساتھ۔ساتھ ان کی مرمت کی ہے۔ٹویٹر پر شیئر کیاکرتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے اپیل کی"بھائیوں ،اس مہان پہل میں شامل ہوں جو ہم سب کیلئے ایک اچھی مثال ہے"۔

Feb 13, 2018 08:29 AM IST | Updated on: Feb 13, 2018 08:36 AM IST

ممبئی۔بالی ووڈ کے سپر اسٹارعامر خان نے کہا کہ آرٹسٹ روبل نیگی کے ذریعہ شروع کی گئے پہل 'مثال ممبئی'ایک بڑی پہل ہے۔نیگی نے جھگی بستی میں جاکر 285 جھوپڑیوں کو رنگنے کے ساتھ۔ساتھ ان کی مرمت کی ہے۔ٹویٹر پر شیئر کیاکرتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے اپیل کی"بھائیوں ،اس مہان پہل میں شامل ہوں جو ہم سب کیلئے ایک اچھی مثال ہے"۔

ویڈیومیں دکھیا گیا ہیکہ نیگی نے کیسے فنکاروں،مقامی لوگوں اورباشندوں کی مدد سے اپنے کام کوانجام دیا ہے۔انہوں نے انہوں نے آرٹ اسکولوں کےپینٹنگ کی ورکشاپس میں تربیت دیا اوران جھگیوں کو دو مہینے میں رنگنے کا کام دیکر 25طلباکو روزگار بھی دیا۔

مثال ممبئی'کو عامر خان نے کہا ایک شاندار پہل،لوگوں سے شامل ہونے کی اپیل کی'

آرٹسٹ روبل نیگی کے ذریعہ شروع کی گئے پہل 'مثال ممبئی'ایک بڑی پہل ہے۔نیگی نے 285جھگی بستی میں جاکر جھوپڑیوں کو رنگنے کے ساتھ۔ساتھ ان کی مرمت کی ہے۔

'مثال ممبئی 'کامقصد جھوپڑیوں میں رہنے والے غریب لوگوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔اس کے تحت ان کے گھروں کو سندر ،صاف بناکر،پانی ٹپکنے سے روکنے کیلئے چھتوں اور گھروں کی مرمت کی گئی ہے۔

عامر فی الحال اپنی فلم "ٹھگس آف ہندستان "میں مصروف ہیں۔فلم میں ان کے علاوہ کٹرینہ کیف اور'دنگل'اسٹار فاطمہ ثناء شیخ بھی ہے۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز