بدھائی ہو‘ کا ٹریلر ہوا رلیز، دیکھ کر ہنسنے پر ہو جائیں گے مجبور’

آیوشمان خرانہ اور ثانیہ ملہوترا کی فلم ’بدھائی ہو‘ کا ٹریلر رلیز کیا جا چکا ہے۔ کچھ روز قبل اس فلم کے کچھ اشتہار سوشل میڈیا پر رلیم کئے گئے تھے جو کافی مزے دار نطر آرہے تھے

Sep 11, 2018 01:25 PM IST | Updated on: Sep 11, 2018 01:30 PM IST

آیوشمان خرانہ اور ثانیہ ملہوترا کی فلم ’بدھائی ہو‘ کا ٹریلر رلیز کیا جا چکا ہے۔ کچھ روز قبل اس فلم کے کچھ اشتہار سوشل میڈیا پر رلیم کئے گئے تھے جو کافی مزے دار نطر آرہے تھے۔ یہ ایک کامیڈی فلم ہے جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کرے گی۔

آیوشمان خرانہ اور  ثانیہ کی فلم کے اس ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ والدہ  (نینا گپتا) حاملہ ہو جاتی ہیں، جس کے بعد گھر کے حالات بدل جاتے ہیں۔ اور پریشانیاں آجاتی ہیں، جس میں ہنسی کے لئے فوارہ نکل کر سامنے آتے ہیں جو آپ کو اور ہمیں قہقہہ لگانے پر مجبور کر دیں گے۔ اس عمر میں ہونے والے بچے کے بارے میں جان کر سبھی حیران رہتے ہیں۔

بدھائی ہو‘ کا ٹریلر ہوا رلیز، دیکھ کر ہنسنے پر ہو جائیں گے مجبور’

بدھائی ہو کا پوسٹر

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز