فلم 'دھڑک' ٹریلر لانچ: جھانوی کپور اور ایشان کھٹر کی دھڑک کا ٹریلر لانچ،کیا آپ نے دیکھا؟

Jun 12, 2018 11:10 AM IST | Updated on: Jun 12, 2018 11:13 AM IST

فلم 'دھڑک"سے ڈیبیو کر رہے ایشان کھٹر اور جھانوی نے بالی ووڈ کی  راہ اختیا ر کر لی ہے۔آج جھانوی اور ایشان کی فلم "دھڑک"کا ٹریلر رلیز ہو گیا ہے۔دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بنی فلم دھڑک میں ایشان اور جھانوی رومانس کرتے نظر آئیں گے ۔جس کے ساتھ ہی کپور فیملی بھی کافی خوش ہے لیکن جھانوی کے بھائی ارجن کپور اس موقع پر جھانوی کے ساتھ موجود نہیں ہوں گے۔

ٹریلر لانچ کے ایوینٹ پر کرن جوہر پہنچ چکے ہیں۔اس سال کی شروعات میں فلم میکرس نے فلم سے ڈیبیو کر رہے ایشان کھٹر اور جھانوی کپور کیلئے ایک پیغام لکھا تھا ۔جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ یہ نیا سال ہے جس کا مطلب ایک نئے رشتے کی ایک نئی شروعات بھی ہے۔

فلم 'دھڑک' ٹریلر لانچ: جھانوی کپور اور ایشان کھٹر کی دھڑک کا ٹریلر لانچ،کیا آپ نے دیکھا؟

فلم 'دھڑک' کے ایک سین میں جھانوی کپور اور ایشان کھٹر۔

انہوں نے لکھا کہ ڈیئر ایشان اور جھانوی آپ اس ال اسٹرڈم کے ایک نیا سفر شروع کرنے جا رہے ہیں۔آپ کو آنے والے فیم اور فیلیئر بھی دیکھنے کو ملے گا۔آپ یہ ساب دیکھنے جا رہے ہیں۔اسن سب کے ذریعے میں آپ کو خود کو بہت سنجیدگی سے لینے اور ہر نئے تجربے سے سیکھتے رہنے کیلئے یاد دلانا چاہتا ہوں کیونکہ یہ شروعاتی دن کبھی واپس نہیں آئیں گے"۔

وہیں فلم لانچ کو لیکر ششانک کھیتان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جھانوی اور ایشان کو پرزینٹ کرتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں۔

دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بنی فلم دھڑک میں ایشان اور جھانوی رومانس کرتے نظر آئیں گے ۔جس کے ساتھ ہی کپور فیملی بھی کافی خوش ہے لیکن جھانوی کے بھائی ارجن کپور اس موقع پر جھانوی کے ساتھ موجود نہیں ہوں گے۔وہ اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے چلتے ان دنوں لندن میں ہیں۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز