Live Results Assembly Elections 2018

جھانوی نے کرایا ایسا فوٹو شوٹ ، تصویرہو رہی ہے سوشل میڈیا پر وائرل

جھانوی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظرآ رہی ہے۔ اس فوٹو میں جھانوی کپور بیحد گلیمرس پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

Oct 11, 2018 10:55 PM IST | Updated on: Oct 11, 2018 10:55 PM IST

اپنی پہلی ہی فلم سے راتوں رات اسٹار بنی جھانوی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظرآ رہی ہے۔ اس فوٹو میں جھانوی کپور بیحد گلیمرس پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اس فوٹو کو اب تک ہزاروں لائکس اور کئی کمینٹس ملے ہیں۔ جس طرح سے سوشل میڈیا پر جھانوی کپور کی تصویروں کو لائکس مل رہے ہیں اس سے تو لگ رہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کی کوئین بنتی جا رہی ہیں۔اکثر کوئی نہ کوئی  فوٹو ان سے جڑی ہوئی سامنے آ جاتی ہے۔

حال ہی میں ایشان کھٹر کے ساتھ ایک تصویرسامنےآئی تھی جس میں وہ جھانوی کی گود میں لیٹے ہوئے نظر آرہے تھے۔وہ اپنے بولڈ لک اور گلیمرس انداز سے فالوورس کے دلوں میں بستی جارہی ہیں۔ فلم میکر کرن جوہر کی فلم ' دھڑک ' سے جھانوی کپور نے ڈیبیو نے کیا تھا۔

جھانوی نے کرایا ایسا فوٹو شوٹ ، تصویرہو رہی ہے سوشل میڈیا پر وائرل

فلم میں جھانوی کی ایکٹنگ سے متاثر ہوکر کرن جوہر نے پہلی فلم کی رلیز کے فورا بعد ' تخت' کیلئے سائن کر لیا۔ اس میگا بجٹ فلم میں کئی بڑے ستارے نظر آئیں گے۔

ishan jhanvi

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز