ٹی وی پر کافی پینا پڑا بھاری، 'گندی باتوں' والا ایپیسوڈ ہاٹ اسٹار نے لیا واپس

ہاردک شوپر کئے اپنے برتاؤ کیلئے معافی مانگ چکے ہیں لیکن شاید بی سی سی آئی انہیں معاف کرنے کے حق میں نہ ہو۔ خبر ہے کہ ان پر دو روزہ میچ کی پابندی لگانے کا مطالبی کہا گیا ہے۔

Jan 11, 2019 11:42 AM IST | Updated on: Jan 11, 2019 11:47 AM IST

ہاردک اور کے ایل راہل کے ایپیسوڈ کو ہاٹ اسٹار نے ہٹالیا ہے۔ جس وقت یہ ایپیسوڈ براڈکاسٹ ہو رہا تھا میں سمجھ گیا تھا کہ ان دونوں کھلاڑیوں پر تادیبی کارروائی ہونا یقینی ہے۔ کھیل میں ڈسیپلین کا بہت بڑا مقام ہے۔ کئی کھلاڑیوں کو ان میں ڈسیپلین میں کمی کے چلتے بڑی سزا بھگتنی پڑی ہے۔ ہر بھجن سنگھ کو کھانے پر، یوراج سنگھ کو لیٹ آنے پر کئی مرتبہ ڈانٹ پڑی ہے۔ آئی پی ایل کے بعد ہونے والی پارٹیوں کے بارے میں بھی اسی طرح سے سوال اٹھے  تھے۔ کیونکہ یہ کرکٹ کے "جینٹل مینس گی" والی امیج کے برعکس تھیں۔ پارٹی بند ہو گئی لیکن کرن جوپر کے ایپیسوڈ کے بعد کرکٹ کی امیج پر خطرہ آگیا ہے۔

ہر اتوار کو اسٹار ورلڈ پر آنے والے کرن جوہر کے چیٹ شو ' کافی ودھ کرن' نے پہلے بھی کئی تنازع کھڑے کئے ہیں اور لوگوں کو اپنے بیانوں کیلئے یا تو معافی  مانگنی پڑی ہے یا ان کو ٹرول کیا گیا ہے۔ عالیہ بھٹ کو اپنے صدر جمہوریہ والے جواب ، دیپکا پاصوکون کو رنبیر کو کنڈوم دینے واکے جواب، سلمان کے ورجنٹی والے بیان کے بعد اب ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل اس شو کے پھیر میں پھنستے نظر آ ہے ہیں۔

ٹی وی پر کافی پینا پڑا بھاری، 'گندی باتوں' والا ایپیسوڈ ہاٹ اسٹار نے لیا واپس

ہاردک کے اس بیان نے لوگوں کو خاصہ پریشان کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے گھر میں والدین ان کی سیکسوئل لائف پر چرچا کرتے ہیں اور وہ اکثر لڑکیوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو کھلے عام بتاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے والدین جب شادیوں میں جاتے ہیں تو ہاردک انہیں بتاتے ہیں کہ کس ۔کس لڑکی کے ساتھ ان کے تعلقات ہیں ۔ یہ بات خود کرن جوہر کو بھی عجیب لگی تھی۔

واضح ہوکہ ٹیم انڈیا کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل کے ساتھ ہوئے اس شو میں ہاردک پانڈیا نے کئی ایسی باتیں کی جو کسی بھی شخص کو ناگوار گزر سکتی ہیں۔ وہ ایک بگڑیل شخص کی  طرح بات کر رہے تھے جسے کسی بات کی پروہ نہ ہو۔ اب سوشل میڈیا پر ان کی کھینچائی ہونے کے بعد بی سی سی آئی کو اس بات سے اعتراض ہے۔

Loading...

ہاردک شوپر کئے اپنے برتاؤ کیلئے معافی مانگ چکے ہیں لیکن شاید بی سی سی آئی انہیں معاف کرنے کے حق میں  نہ ہو۔ خبر ہے کہ ان پر دو روزہ میچ کی پابندی لگانے کا مطالبی کہا گیا ہے۔

 हार्दिक ने कहा कि वो लड़कियों के साथ रिलेशन को लेकर कभी गंभीर नहीं होते और एक ही समय पर दो से तीन लड़कियों को डेट कर लेते हैं. उन्होंने बताया कि उनको कई बार कैप्टन से झाड़ पड़ी है. लेकिन उनको इस सबसे बहुत फर्क नहीं पड़ता.

Loading...