شاہ رخ خان کی سالگرہ تقریب میں اچانک پہنچ گئی ممبئی پولیس، جانیں کیا تھی وجہ

بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان نے اپنی 53 ویں سالگرہ ممبئی کے باندرا علاقہ کے ایک نائٹ کلب میں مانایا۔ شاہ رخ کی سالگرہ تقریب میں ہنگامہ تو تب ہوا جب پارٹی کےدوران ممبئی پولیس پہنچ گئی

Nov 03, 2018 08:56 PM IST | Updated on: Nov 03, 2018 09:04 PM IST

بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان نے اپنی 53 ویں سالگرہ ممبئی کے باندرا علاقہ کے ایک نائٹ کلب میں مانایا۔ اس دوران ان کے دوست اور خاندان کے لوگ موجود تھے۔ لیکن اس سالگرہ تقریب میں ہنگامہ تو تب ہوا جب پارٹی کےدوران ممبئی پولیس پہنچ گئی۔ سالگرہ کی مستی میں شاید شاہ رخ یہ بات بھول گئے کہ ممبئی میں دیر رات تک پارٹی کرنا اور ڈی جے چلانے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔ ہفتہ کے روز جب شاہ رخ اپنی سالگرہ تقریب میں مست تھے تبھی ممبئی پولیس وہاں پہنچی اور میوزک بند کروایا دیا۔

اس کے بعد پولیس وہاں سے چلی گئی۔ اس کے کچھ دیر بعد ہی شاہ رخ بھی اپنے گھر کے لئے نکل گئے۔ رات کے تقریباََ ایک بجے عام لوگوں کو کہا گیا کہ ریسٹورینٹ بند ہو گا ۔ جس کے بعد شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی شروع ہوئی۔ اس پارٹی میں بالی ووڈ کے لئی اسٹارس نظر آئے۔ دیکھیں ویڈیو

شاہ رخ خان کی سالگرہ تقریب میں اچانک پہنچ گئی ممبئی پولیس، جانیں کیا تھی وجہ

شاہ رخ خان کی سالگرہ تقریب میں پہنچی پولیس

Loading...

View this post on Instagram

Shah Rukh Khan Snapped post partying in Mumbai last night @manav.manglani

A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani) on

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز