ممبئی میں پارٹی کرتی نظر آئیں شلپا شیٹی اور امرتا اروڑہ ، دیکھئے مستی بھری تصویریں

امرتا اور شلپا شیٹی کافی اچھی اور قریبی دوست ہیں۔ شلپا شیٹی کا ان تصویرو ں میں آپ کو کافی خوبصورت انداز دیکھنے کو ملے گا اور امرتا اروڑہ یہاں سفید شرٹ میں ںظر آئی ہیں۔

Oct 10, 2018 09:02 PM IST | Updated on: Oct 10, 2018 09:55 PM IST

بالی ووڈ فلموں سے وداع لے چکی اداکارہ شلپا شیٹی اور امرتا اروڑہ ممبئی میں ہوئی  اسپاٹ جس کی خوبصورت تصویریں آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔   آپ کو بتادیں کہ امرتا اور شلپا شیٹی کافی اچھی اور قریبی دوست ہیں۔ شلپا شیٹی کا ان تصویرو ں میں آپ کو کافی خوبصورت انداز دیکھنے کو ملے گا اور امرتا اروڑہ یہاں سفید شرٹ میں ںظر آئی ہیں۔

امرتا اوڑہ اور شلپا شیٹی کئی دنوں کے بعد ایک ساتھ پارٹی کیلئے پہنچی ہیں۔

ممبئی میں پارٹی کرتی نظر آئیں شلپا شیٹی اور امرتا اروڑہ ، دیکھئے مستی بھری تصویریں

شلپا شیٹی اور ان کی دوست امرتا اروڑہ

شلپا شیٹی نےبھلے فلموں سے وداعی لے لی ہو لیکن وہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ اس سے پہلے  شلپا شیٹی اپنے لبا س کو لیکر کافی چرچا میں رہی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنے اسٹائلش لباس اور یوگا کو لے کر اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ شلپا اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اور ایسے میں ہم آپ کے لئے ان کی کچھ خوبصورت تصاویر لے کر آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سونالی بیندرے نے پھر بتایا صحت کا حال ، لکھ دیا اتنا جذباتی کہ ہر آنکھ ہو جائے گی نم

اس فلم میں ایسا کیا ہے کہ سنی لیونی کے پوسٹر جلا رہے ہیں لوگ

shilpaaaaa

shilpa

سونالی بیندرے نے پھر بتایا صحت کا حال ، لکھ دیا اتنا جذباتی کہ ہر آنکھ ہو جائے گی نم

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز