ایسے ہوئی تھی 'ہیرا ٹھاکر 'کی اہلیہ کی موت

سوریہ ونشم یہ فلم نہیں بلکہ ایک 'پرائیویٹ چینل کے فالورس کیلئے ایک احساس ہے ۔کیونکہ اس چینل پر یہ فلم آتی رہتی ہے۔امیتابھ بچن کے ڈبل رول اور ایکٹنگ کے علاوہ یہ فلم 'ہیرا ٹھاکر'کی اہلیہ کی سخت محنت ،لگن اور تہذیب وثقافت کیلئے بھی جانی جاتی ہے۔

Apr 17, 2018 03:54 PM IST | Updated on: Apr 17, 2018 03:54 PM IST

سوریہ ونشم یہ فلم نہیں بلکہ ایک 'پرائیویٹ چینل کے فالورس کیلئے ایک احساس ہے ۔کیونکہ اس چینل پر یہ فلم آتی رہتی ہے۔امیتابھ بچن کے ڈبل رول اور ایکٹنگ کے علاوہ یہ فلم 'ہیرا ٹھاکر'کی اہلیہ کی سخت محنت ،لگن اور تہذیب وثقافت کیلئے بھی جانی جاتی ہے۔ایک آئی اے ایس بننے کے بعد بھی دفتر پہنچے سسر کے پاؤں چھونے والے بہو کا یہ کردار ناظرین کو خوب پسند آیا تھا۔

پردے پر یہ کردار ساؤتھ کی مشہور اداکارہ سوندریا رگھو نے نبھایا تھا۔کم عمر میں دنیا کو الوداع کہنے والی یہ اداکارہ آج بھی سب کے دلوں میں بستی ہیں۔سوندریہ کی موت ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہوئی تھی۔17اپریل 2004 کو انہوں نے اپنی پارٹی بی جے پی کی تشہیر کیلئے وہ بنگلورو سے طیارے میں اڑان بھر ی ۔لیکن اس یہ اران ان کا آخری سفر بن گئی۔یہ ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔اس حادثے کے وقت سوندریہ سات مہینے کی حاملہ

ایسے ہوئی تھی 'ہیرا ٹھاکر 'کی اہلیہ کی موت

فلم سوریہ ونشم کے سین میں امیتابھ بچن اور سوندریا

Loading...

میڈیکل اسٹوڈینٹ رہیں سوندریہ نے کنڑ ،تمل ۔تیلگو فلموں میں کام کیا۔انہیں فلموں کے آفر پڑھائی کے پہلے سال میں ہی ملنے لگے تھے۔پہلا آفر انہیں ان کے والد کے دوست نے دیا تھا ۔اس کے بعد ان کی فلمی گاڑی چل نکلی اور پڑھائی چھوٹ گئی۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز