استری ٹیزر:شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی فلم 'استری'کا ٹیزر ہوا لانچ،آپ نے دیکھا یہ ڈراونا ویڈیو

Jun 06, 2018 07:31 PM IST | Updated on: Jun 06, 2018 07:31 PM IST

راج کمار اور شردھا کپور کی فلم کا ٹیزر لانچ ہو چکا ہے۔اپنے اپنے نام سے ہی اس فلم نے لوگوں میں کافی بے قراری پیدا کر رکھی ہے۔ایسے میں اس ٹیزر نے اور بھی دھڑکنیں تیز کرد ی ہیں۔

فلم 'استری'کے رلیز کی تاریخ میں ہی بتا دی گئی ہے۔جو کہ 31 اگست ہے ۔راج کمار راؤ اور شردھا کپور کی یہ فلم ہارر کمیڈی ہے۔حالانکہ ٹیزر میں ٹھری لنگ میوزک کے ذریعے فلم اپنے ہارر ہونے کے ساتھ ساتھ تھریلر ہونے کا بھی دعوی کرتی نظر آ رہی ہے۔

استری ٹیزر:شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی فلم 'استری'کا ٹیزر ہوا لانچ،آپ نے دیکھا یہ ڈراونا ویڈیو

ٹیزر میں ایک خاص ٹیگ لائن دیکھنے لو مل رہی ہے جو کہ کافی دلچسپ بھی ہے۔وہ ٹیگ لائن ہے کپ اب ہر مرد کو درد ہوگا۔جس سے لگ رہا ہے کہ فلم 'استری"میں استری کو مرد سے ہی کچھ دقت ہے جس کا وہ بدلا لے گی۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔

فلم کا پوسٹر شردھا کپور اور راج کامر راؤ نے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیا ہے۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز