اس ایپ کی وجہ سے خراب ہوا سہانا خان کا چہرہ، آپ نے دیکھا کیا؟

فی الحال کچھ ایسا ہی ہے جو سہانا ہر طرف چھائی ہوئی ہیں

Feb 11, 2019 11:15 AM IST | Updated on: Feb 11, 2019 03:03 PM IST

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا ان چند اسٹار کڈس میں سے ایک ہیں جن پر سب کی نظریں رہتی ہیں۔ ان کی ایک ایک تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوتی ہے۔ فی الحال کچھ ایسا ہی ہے جو سہانا ہر طرف چھائی ہوئی ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ انسٹاگرام پر سہانا کا ایک ویڈیو بےحد وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ اپنی قریبی دوست اننیا پانڈے اور شنایا کپور کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔

اس ایپ کی وجہ سے خراب ہوا سہانا خان کا چہرہ، آپ نے دیکھا کیا؟

فائل تصویر

Loading...

سہانا کا یہ ویڈیو اسنیپ چیٹ کے ذریعہ بنا ہے۔ اس میں وہ ایک عجیب سا فلٹر استعمال کرتے دکھ رہی ہیں۔ اس وجہ سے تینوں کا چہرہ عجیب دکھ رہا ہے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ نے بھی یہ فلٹر ضرور ٹرائی کیا ہوگا۔ لیکن سہانا کی بات ہی کچھ اور ہے۔

View this post on Instagram

Friends forever 😆 Ohh that faces 😍💕 @ananyapanday @suhanakhan2 @shanayakapoor02 #suhanakhan

A post shared by Suhana Khan ✨ (@suhanakhan143) on

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز