معروف سنگر سونو نگم کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں ، پانی پت کے بعد اب اورنگ آباد میں بھی شکایت درج

Apr 19, 2017 10:51 PM IST | Updated on: Apr 19, 2017 10:51 PM IST

ممبئی : بالی ووڈ کے گلوکار سونونگم کے خلاف شکایت اورنگ آباد میں بھی شکایت درج کرائی گئی ہے جبکہ پہلے پانی پت میں بھی سنگر سونو نگم کے خلاف شکایت درج کی گئی تھی۔ان کے خلاف یہ شکایت دفعات 294،295،295 اے ، 296،500 اور 501 کے تحت درج کرائی گئی ۔

واضح رہے کہ سونو نگم نے حال ہی میں مسجد میں ہونے والی اذان کو لے کر ایک قابل اعتراض ٹوئٹ کیا تھا جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر لوگوں نے خوب برا بھلا کیا اور ٹروئل کردیا۔ سونو نگم نے اپنے اذان والے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ اذان کی لاؤڈاسپیکر پر ہونے والی آواز سے ان کی نیند خراب ہوتی ہے،خصوصی طورپر انہوں نے فجر کی اذان پر اعتراض کیا تھا۔

معروف سنگر سونو نگم کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں ، پانی پت کے بعد اب اورنگ آباد میں بھی شکایت درج

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز