Live Results Assembly Elections 2018

کیا ختم ہو گئی ہے دیپکا پاڈوکون ۔ کٹرینہ کیف کے درمیان کی دشمنی؟ گواہی دے رہی ہیں یہ تصویریں

کافی وقت سےچل رہی کیٹ فائٹ آخرکار ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اب تو دوستی میں کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں بچی کیونکہ دیپکا نے ایسا کیا ہے جس سے یہ تو کہا جاسکتا ہے کہ یہ فرینڈشپ دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔

Dec 04, 2018 12:53 PM IST | Updated on: Dec 04, 2018 01:07 PM IST

کافی وقت سےچل رہی کیٹ فائٹ آخرکار ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ دیپکا اور کٹرینہ کے درمیان کی دشمنی کی خبریں میڈیا میں آئے دن آتی رہتی تھیں اور اس کی وجہ رنبیر کپورکو مانا جاتا تھا کیونکہ دونوں ہی اداکارہ سے رنبیر کا رشتی رہ چکا ہے۔ لیکن کہتے ہیں کہ وقت سارے زخموں کو بھردیتا ہے۔ کچھ ایسا ہی دیپکا اور کٹرینہ کے ساتھ بھی ہواہے۔

کٹرینہ کیف اور دیپکا پاڈوکون کی دشمنی کے چرچے تو عام تھے لیکن لگتا ہے اب یہ کڑواہٹ ختم ہو چکی ہے اور دونوں نے ایک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس دوستی کی شروعات پہلے کٹرینہ نے ہی کی۔ انہوں نے رنویر اور دیپکا کو شادی کی مبارکباد دی تو رنویر نے بھی کٹرینہ کو شادی کے رسیپشن کی دعوت دے دی۔ کٹرینہ نے بھی رسیپشن پہنچ کر لوگوں کو دکھایا کہ وہ دوستی کیلئے ایک دم تیار ہیں اور ان کا دل بیحد بڑا ہے لیکن دیپکا کی جانب سے ابھی تک ایسا کچھ نہیں نظر آیا تھا۔۔۔ شادی کے بعد پرینکا اورنک کا ہاٹ فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر ہوا وائرل، دیکھیں تصویریں

کیا ختم ہو گئی ہے دیپکا پاڈوکون ۔ کٹرینہ کیف کے درمیان کی دشمنی؟ گواہی دے رہی ہیں یہ تصویریں

اب تو دوستی میں کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں بچی کیونکہ دیپکا نے ایسا کیا ہے جس سے یہ تو کہا جاسکتا ہے کہ ایک ہیلدی فرینڈ شپ کی شروعات دونوں کے درمیان ہو چکی ہے۔

Loading...

katrinaa

در اصل دیپکا نے کٹرینہ کی ووگ میگزین کی کور تصویر کو دیکھنے کے بود لائیک کیا ہے۔ یہ ایک اشارہ ان کی دوستی کا ثبوت ہے۔ کٹرینہ کے ساتھ ساتھ دیپکا نے انوشکا شرما کی تصویر کو بھی لائک کیا ہے۔

anushka

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز