Live Results Assembly Elections 2018

فوربس انڈیا سلیبریٹی فہرست: سلمان خان سب سے زیادہ کمائی کرنے والے سیلیبریٹی

سپر اسٹارسلمان خان نے کمائی کے معاملے میں پھر سارے ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ سلمان خان مسلسل تیسرے سال فوربس کی فہرست میں پہلے نمبر پر بنے ہوئے ہیں۔

Dec 05, 2018 01:34 PM IST | Updated on: Dec 05, 2018 01:46 PM IST

سپر اسٹارسلمان خان نے کمائی کے معاملے میں پھر سارے ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ سلمان خان مسلسل تیسرے سال فوربس کی فہرست میں پہلے نمبر پر بنے ہوئے ہیں۔ فوربس انڈیا کی 100 سب سے امیر سیلیبرٹیز کی لسٹ میں خان 253.25  کروڑ کی سالانہ کمائی کے ساتھ سب سےزیادہ کمائی کرنے والے ہندستانی سیلیبریٹی بن گئے ہیں۔

سلمان خان کے بعد دوسرے نمبر پر ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی ہیں۔ ان کی سالانہ کمائی 228.09 کروڑ ہے۔ گزشتہ سال سے انہوں نے 116.53 فیصد زیادہ کمائی اس سال کی ہے۔

فوربس انڈیا سلیبریٹی فہرست: سلمان خان سب سے زیادہ کمائی کرنے والے سیلیبریٹی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان

Loading...

پر دیکھی جا سکتی ہے۔ http://www.forbesindia.comاس کی پوری فہرست

فوربس کا یہ ایشو 7 دسمبر کو بازار میں آجائے گا

بتادیں کہ 52 سال کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلموں ۔ ٹائگر زندہ ہے، ریس ۔3 ، ٹی وی پروگرام اور ایڈورٹیزمینٹ اینڈورسمینٹ کے ذریعے یہ کمائی کی ہے۔ دراصل ٹاپ 100 سیلبریٹیز کی صرف انکم 3,140.25 کروڑ ہے جس کا 8.06  فیصد  (253.25 )کروڑ اکیلے سلمان کی کمائی ہے۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز