گجرات : بارہویں کے بورڈ امتحان میں 99.99 فیصد نمبر ات حاصل کرنے والا طالب علم بنا سنیاسی

Jun 08, 2017 11:13 PM IST | Updated on: Jun 08, 2017 11:14 PM IST

سورت: گجرات میں حال ہی میں ریاستی سینئر سیکنڈری بورڈ کی 12 ویں کلاس کے نتائج میں ٹاپر رہے 17 سال کے ایک لڑکے نے آج زندگی ترک کرکے سنیاس لے لیا۔

جین مذہب کے ماننے والے ورشیل شاہ بنیادی طور سے احمد آباد کے پالڈی علاقہ کے رہنے والے ہیں اور ان کے والد جگبر شاہ انکم ٹیکس افسر ہیں، کامرس کے طالب علم رہے ورشیل کا امتحان میں 99.99 تھا۔ آگے پڑھائی کرنے کے بجائے روحانی رجحان کی وجہ سے انہوں نے یہاں ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں جین منی بننے کی دیکشا لے لی۔

گجرات : بارہویں کے بورڈ امتحان میں 99.99 فیصد نمبر ات حاصل کرنے والا طالب علم بنا سنیاسی

انکے رشتہ دار راجل شاہ نے کہا کہ ورشل کا شروع سے ہی دنیاوی چیزوں سے زیادہ لگاؤ نہیں تھا۔ وہ چار سال کی عمر میں ہی ورت رکھتے تھے ۔انہیں نیانام سوائل رتن وجی مہاراج دیا گیا ہے۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز