جب عام آدمی کی طرح ریستوراں میں کھانا کھانے کیلئے پہنچے راہل گاندھی

Nov 03, 2017 01:58 PM IST | Updated on: Nov 03, 2017 02:02 PM IST

احمد آباد : اگلے ماہ گجرات میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔ اسی سلسلہ میں راہل گاندھی فی الحال تین دن کے دورہ گجرات پر ہیں ۔ اس دوران دن بھر کی بھاگ دوڑ اور اشتہاری مہم کے بعد راہل گاندھی شام میںایک ریستوراں میں نظر آئے ۔ ان دیکھتے ہی لوگوں کی بھیڑ اکٹھا ہوگئی اور نوجوان لڑکے لڑکیا ں ان کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے نظر آئیں۔

ویڈیو میں راہل گاندھی بات چیت کرتے ہوئے اور کھانا کھاتے ہوئے نظر آر ہے ہیں ۔ ان کے ساتھ اشوک گہلوت بھی بیٹھے ہیں ۔ اشوک گہلوت کو گجرات انتخابات میں کانگریس کی جیت دلانے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

جب عام آدمی کی طرح ریستوراں میں کھانا کھانے کیلئے پہنچے راہل گاندھی

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز